the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۴؍جون (اعتمادنیوز)مکھیڑ تعلقہ میں مختلف مقامات پر تین چوری کے واقعات پیش آئے ہیں ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق مانجری گاؤں کے رہنے والے بھاگیہ شری سونر کے مکان کا تالہ توڑ کر نامعلوم چوروں نے مکان میں سے تین ہزارروپئے نقد ، ایک موٹرسائیکل اور دو لاکھ ۸۰؍ہزارروپئے کے زیورات چوری کرکے لے گئے ۔ مکرم آباد پولس اسٹیشن میں چوری کا مقدمہ درج کیا گیاہے ۔ اُسی طرح سوگاؤں کے رہنے والے اشوک سون کامبڑے کے



مکان کا تالہ توڑ کر نامعلوم چوروں نے گھر میں موجود صندوق سے ۱۰؍ہزارروپئے نقد اور ۱۵؍ہزارروپئے کے زیورات چوری کرکے لے گئے ۔ مکرم آباد پولس اسٹیشن میں چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ اُسی طرح ہاترال گاؤں کے پاس بی اینڈ سی کے لوہے کے ۲۲؍پائپ رکھے ہوئے تھے ۔ رات کے وقت نامعلوم چوروں نے وہاں سے وہ پائپ چوری کرلئے ۔ بی اینڈ سی کے ملازم شری دھر ٹیکاڑے کی شکایت پر مکرم آباد پولس اسٹیشن میں چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.